قرآن پاک روٹ ورڈز ن ض ر کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
نَاضِرَةٌ
وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَاضِرَةٌ [75-القيامة:22]
اس روز بہت سے چہرے تروتازه اور بارونق ہوں گے
2
نَضْرَةً
فَوَقَاهُمُ اللَّهُ شَرَّ ذَلِكَ الْيَوْمِ وَلَقَّاهُمْ نَضْرَةً وَسُرُورًا [76-الإنسان:11]
پس انہیں اللہ تعالیٰ نے اس دن کی برائی سے بچا لیا اور انہیں تازگی اور خوشی پہنچائی
3
نَضْرَةَ
تَعْرِفُ فِي وُجُوهِهِمْ نَضْرَةَ النَّعِيمِ [83-المطففين:24]
تو ان کے چہروں سے ہی نعمتوں کی تروتازگی پہچان لے گا