نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | مَنْضُودٍ |
فَلَمَّا جَاءَ أَمْرُنَا جَعَلْنَا عَالِيَهَا سَافِلَهَا وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهَا حِجَارَةً مِنْ سِجِّيلٍ مَنْضُودٍ [11-هود:82] پھر جب ہمارا حکم آپہنچا، ہم نے اس بستی کو زیر وزبر کر دیا اوپر کا حصہ نیچے کر دیا اور ان پر کنکریلے پتھر برسائے جو تہ بہ تہ تھے |
|
2 | مَنْضُودٍ |
وَطَلْحٍ مَنْضُودٍ [56-الواقعة:29] اور تہ بہ تہ کیلوں |
|
3 | نَضِيدٌ |
وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَهَا طَلْعٌ نَضِيدٌ [50-ق:10] اور کھجوروں کے بلند وباﻻ درخت جن کے خوشے تہ بہ تہ ہیں |