قرآن پاک روٹ ورڈز ن ز ف کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يُنْزَفُونَ
لَا فِيهَا غَوْلٌ وَلَا هُمْ عَنْهَا يُنْزَفُونَ [37-الصافات:47]
نہ اس سے درد سر ہو اور نہ اس کے پینے سے بہکیں
2
يُنْزِفُونَ
لَا يُصَدَّعُونَ عَنْهَا وَلَا يُنْزِفُونَ [56-الواقعة:19]
جس سے نہ سر میں درد ہو نہ عقل میں فتور آئے