نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | مَهِينٌ |
أَمْ أَنَا خَيْرٌ مِنْ هَذَا الَّذِي هُوَ مَهِينٌ وَلَا يَكَادُ يُبِينُ [43-الزخرف:52] بلکہ میں بہتر ہوں بہ نسبت اس کے جو بےتوقیر ہے اور صاف بول بھی نہیں سکتا |
|
2 | مَهِينٍ |
ثُمَّ جَعَلَ نَسْلَهُ مِنْ سُلَالَةٍ مِنْ مَاءٍ مَهِينٍ [32-السجدة:8] پھر اس کی نسل ایک بے وقعت پانی کے نچوڑ سے چلائی |
|
3 | مَهِينٍ |
وَلَا تُطِعْ كُلَّ حَلَّافٍ مَهِينٍ [68-القلم:10] اور تو کسی ایسے شخص کا بھی کہا نہ ماننا جو زیاده قسمیں کھانے واﻻ |
|
4 | مَهِينٍ |
أَلَمْ نَخْلُقْكُمْ مِنْ مَاءٍ مَهِينٍ [77-المرسلات:20] کیا ہم نے تمہیں حقیر پانی سے (منی سے) پیدا نہیں کیا |