نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | أَمْهِلْهُمْ |
فَمَهِّلِ الْكَافِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْدًا [86-الطارق:17] تو کافروں کو مہلت دے انہیں تھوڑے دنوں چھوڑ دے |
|
2 | فَمَهِّلِ |
فَمَهِّلِ الْكَافِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْدًا [86-الطارق:17] تو کافروں کو مہلت دے انہیں تھوڑے دنوں چھوڑ دے |
|
3 | كَالْمُهْلِ |
وَقُلِ الْحَقُّ مِنْ رَبِّكُمْ فَمَنْ شَاءَ فَلْيُؤْمِنْ وَمَنْ شَاءَ فَلْيَكْفُرْ إِنَّا أَعْتَدْنَا لِلظَّالِمِينَ نَارًا أَحَاطَ بِهِمْ سُرَادِقُهَا وَإِنْ يَسْتَغِيثُوا يُغَاثُوا بِمَاءٍ كَالْمُهْلِ يَشْوِي الْوُجُوهَ بِئْسَ الشَّرَابُ وَسَاءَتْ مُرْتَفَقًا [18-الكهف:29] اور اعلان کردے کہ یہ سراسر برحق قرآن تمہارے رب کی طرف سے ہے۔ اب جو چاہے ایمان ﻻئے اور جو چاہے کفر کرے۔ ﻇالموں کے لئے ہم نے وه آگ تیار کر رکھی ہے جس کی قناتیں انہیں گھیر لیں گی۔ اگر وه فریاد رسی چاہیں گے تو ان کی فریاد رسی اس پانی سے کی جائے گی جو تیل کی تلچھٹ جیسا ہوگا جو چہرے بھون دے گا، بڑا ہی برا پانی ہے اور بڑی بری آرام گاه (دوزخ) ہے |
|
4 | كَالْمُهْلِ |
كَالْمُهْلِ يَغْلِي فِي الْبُطُونِ [44-الدخان:45] جو مثل تلچھٹ کے ہے اور پیٹ میں کھولتا رہتا ہے |
|
5 | كَالْمُهْلِ |
يَوْمَ تَكُونُ السَّمَاءُ كَالْمُهْلِ [70-المعارج:8] جس دن آسمان مثل تیل کی تلچھٹ کے ہو جائے گا |
|
6 | وَمَهِّلْهُمْ |
وَذَرْنِي وَالْمُكَذِّبِينَ أُولِي النَّعْمَةِ وَمَهِّلْهُمْ قَلِيلًا [73-المزمل:11] اور مجھے اور ان جھٹلانے والے آسوده حال لوگوں کو چھوڑ دے اور انہیں ذرا سی مہلت دے |