قرآن پاک روٹ ورڈز م ز ج کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
مِزَاجُهَا
إِنَّ الْأَبْرَارَ يَشْرَبُونَ مِنْ كَأْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُورًا [76-الإنسان:5]
بیشک نیک لوگ وه جام پئیں گے جس کی آمیزش کافور کی ہے
2
مِزَاجُهَا
وَيُسْقَوْنَ فِيهَا كَأْسًا كَانَ مِزَاجُهَا زَنْجَبِيلًا [76-الإنسان:17]
اور انہیں وہاں وه جام پلائے جائیں گے جن کی آمیزش زنجبیل کی ہوگی
3
وَمِزَاجُهُ
وَمِزَاجُهُ مِنْ تَسْنِيمٍ [83-المطففين:27]
اور اس کی آمیزش تسنیم کی ہوگی