نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | مَارِجٍ |
وَخَلَقَ الْجَانَّ مِنْ مَارِجٍ مِنْ نَارٍ [55-الرحمن:15] اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا |
|
2 | مَرَجَ |
وَهُوَ الَّذِي مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ هَذَا عَذْبٌ فُرَاتٌ وَهَذَا مِلْحٌ أُجَاجٌ وَجَعَلَ بَيْنَهُمَا بَرْزَخًا وَحِجْرًا مَحْجُورًا [25-الفرقان:53] اور وہی ہے جس نے دو سمندر آپس میں ملا رکھے ہیں، یہ ہے میٹھا اور مزیدار اور یہ ہے کھاری کڑوا، اور ان دونوں کے درمیان ایک حجاب اور مضبوط اوٹ کردی |
|
3 | مَرَجَ |
مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ [55-الرحمن:19] اس نے دو دریا جاری کر دیے جو ایک دوسرے سے مل جاتے ہیں |
|
4 | مَرِيجٍ |
بَلْ كَذَّبُوا بِالْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمْ فَهُمْ فِي أَمْرٍ مَرِيجٍ [50-ق:5] بلکہ انہوں نے سچی بات کو جھوٹ کہا ہے جبکہ وه ان کے پاس پہنچ چکی پس وه ایک الجھاؤ میں پڑ گئے ہیں |
|
5 | وَالْمَرْجَانُ |
يَخْرُجُ مِنْهُمَا اللُّؤْلُؤُ وَالْمَرْجَانُ [55-الرحمن:22] ان دونوں میں سے موتی اور مونگے برآمد ہوتے ہیں |
|
6 | وَالْمَرْجَانُ |
كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَانُ [55-الرحمن:58] وه حوریں مثل یاقوت اور مونگے کے ہوں گی |