نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | اللَّهَبِ |
لَا ظَلِيلٍ وَلَا يُغْنِي مِنَ اللَّهَبِ [77-المرسلات:31] جو در اصل نہ سایہ دینے واﻻ ہے اور نہ شعلے سے بچاسکتا ہے |
|
2 | لَهَبٍ |
تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ [111-المسد:1] ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیا |
|
3 | لَهَبٍ |
سَيَصْلَى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ [111-المسد:3] وه عنقریب بھڑکنے والی آگ میں جائے گا |