قرآن پاک روٹ ورڈز ل ف ف کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
أَلْفَافًا
وَجَنَّاتٍ أَلْفَافًا [78-النبأ:16]
اور گھنے باغ (بھی اگائیں)
2
لَفِيفًا
وَقُلْنَا مِنْ بَعْدِهِ لِبَنِي إِسْرَائِيلَ اسْكُنُوا الْأَرْضَ فَإِذَا جَاءَ وَعْدُ الْآخِرَةِ جِئْنَا بِكُمْ لَفِيفًا [17-الإسراء:104]
اس کے بعد ہم نے بنی اسرائیل سے فرما دیا کہ اس سرزمین پر تم رہو سہو۔ ہاں جب آخرت کا وعده آئے گا ہم تم سب کو سمیٹ اور لپیٹ کر لے آئیں گے
3
وَالْتَفَّتِ
وَالْتَفَّتِ السَّاقُ بِالسَّاقِ [75-القيامة:29]
اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی