قرآن پاک روٹ ورڈز ق ط ف کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
قُطُوفُهَا
قُطُوفُهَا دَانِيَةٌ [69-الحاقة:23]
جس کے میوے جھکے پڑے ہوں گے
2
قُطُوفُهَا
وَدَانِيَةً عَلَيْهِمْ ظِلَالُهَا وَذُلِّلَتْ قُطُوفُهَا تَذْلِيلًا [76-الإنسان:14]
ان جنتوں کے سائے ان پر جھکے ہوئے ہوں گے اور ان کے (میوے اور) گچھے نیچے لٹکائے ہوئے ہوں گے