قرآن پاک روٹ ورڈز ق س ط س کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
بِالْقِسْطَاسِ
وَأَوْفُوا الْكَيْلَ إِذَا كِلْتُمْ وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ ذَلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَأْوِيلًا [17-الإسراء:35]
اور جب ناپنے لگو تو بھر پور پیمانے سے ناپو اور سیدھی ترازو سے توﻻ کرو۔ یہی بہتر ہے اور انجام کے لحاظ سے بھی بہت اچھا ہے
2
بِالْقِسْطَاسِ
وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ [26-الشعراء:182]
اور سیدھی صحیح ترازو سے توﻻ کرو