نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الْقَارِعَةُ |
الْقَارِعَةُ [101-القارعة:1] کھڑکھڑا دینے والی |
|
2 | الْقَارِعَةُ |
مَا الْقَارِعَةُ [101-القارعة:2] کیا ہے وه کھڑکھڑا دینے والی |
|
3 | الْقَارِعَةُ |
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْقَارِعَةُ [101-القارعة:3] تجھے کیا معلوم کہ وه کھڑ کھڑا دینے والی کیا ہے |
|
4 | بِالْقَارِعَةِ |
كَذَّبَتْ ثَمُودُ وَعَادٌ بِالْقَارِعَةِ [69-الحاقة:4] اس کھڑکا دینے والی کو ﺛمود اور عاد نے جھٹلا دیا تھا |
|
5 | قَارِعَةٌ |
وَلَوْ أَنَّ قُرْآنًا سُيِّرَتْ بِهِ الْجِبَالُ أَوْ قُطِّعَتْ بِهِ الْأَرْضُ أَوْ كُلِّمَ بِهِ الْمَوْتَى بَلْ لِلَّهِ الْأَمْرُ جَمِيعًا أَفَلَمْ يَيْأَسِ الَّذِينَ آمَنُوا أَنْ لَوْ يَشَاءُ اللَّهُ لَهَدَى النَّاسَ جَمِيعًا وَلَا يَزَالُ الَّذِينَ كَفَرُوا تُصِيبُهُمْ بِمَا صَنَعُوا قَارِعَةٌ أَوْ تَحُلُّ قَرِيبًا مِنْ دَارِهِمْ حَتَّى يَأْتِيَ وَعْدُ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ لَا يُخْلِفُ الْمِيعَادَ [13-الرعد:31] اگر (بالفرض) کسی قرآن (آسمانی کتاب) کے ذریعے پہاڑ چلا دیئے جاتے یا زمین ٹکڑے ٹکڑے کر دی جاتی یا مردوں سے باتیں کرا دی جاتیں (پھر بھی وه ایمان نہ ﻻتے)، بات یہ ہے کہ سب کام اللہ کے ہاتھ میں ہے، تو کیا ایمان والوں کو اس بات پر دل جمعی نہیں کہ اگر اللہ تعالیٰ چاہے تو تمام لوگوں کو ہدایت دے دے۔ کفار کو تو ان کے کفر کے بدلے ہمیشہ ہی کوئی نہ کوئی سخت سزا پہنچتی رہے گی یا ان کے مکانوں کے قریب نازل ہوتی رہے گی تاوقتیکہ وعدہٴ الٰہی آپہنچے۔ یقیناً اللہ تعالیٰ وعده خلافی نہیں کرتا |