نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | اقْتَحَمَ |
فَلَا اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ [90-البلد:11] سو اس سے نہ ہو سکا کہ گھاٹی میں داخل ہوتا |
|
2 | مُقْتَحِمٌ |
هَذَا فَوْجٌ مُقْتَحِمٌ مَعَكُمْ لَا مَرْحَبًا بِهِمْ إِنَّهُمْ صَالُو النَّارِ [38-ص:59] یہ ایک قوم ہے جو تمہارے ساتھ (آگ میں) جانے والی ہے، کوئی خوش آمدید ان کے لئے نہیں ہے یہی تو جہنم میں جانے والے ہیں |