نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | عَبَسَ |
ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ [74-المدثر:22] پھر تیوری چڑھائی اور منھ بنایا |
|
2 | عَبَسَ |
عَبَسَ وَتَوَلَّى [80-عبس:1] وه ترش رو ہوا اور منھ موڑ لیا |
|
3 | عَبُوسًا |
إِنَّا نَخَافُ مِنْ رَبِّنَا يَوْمًا عَبُوسًا قَمْطَرِيرًا [76-الإنسان:10] بیشک ہم اپنے پروردگار سے اس دن کا خوف کرتے ہیں جو اداسی اور سختی واﻻ ہوگا |