نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | تَضْحَى |
وَأَنَّكَ لَا تَظْمَأُ فِيهَا وَلَا تَضْحَى [20-طه:119] اور نہ تو یہاں پیاسا ہوتا ہے نہ دھوپ سے تکلیف اٹھاتا ہے |
|
2 | ضُحًى |
أَوَأَمِنَ أَهْلُ الْقُرَى أَنْ يَأْتِيَهُمْ بَأْسُنَا ضُحًى وَهُمْ يَلْعَبُونَ [7-الأعراف:98] اور کیا ان بستیوں کے رہنے والے اس بات سے بےفکر ہوگئے ہیں کہ ان پر ہمارا عذاب دن چڑھے آپڑے جس وقت کہ وه اپنے کھیلوں میں مشغول ہوں |
|
3 | ضُحًى |
قَالَ مَوْعِدُكُمْ يَوْمُ الزِّينَةِ وَأَنْ يُحْشَرَ النَّاسُ ضُحًى [20-طه:59] موسیٰ (علیہ السلام) نے جواب دیا کہ زینت اور جشن کے دن کا وعده ہے اور یہ کہ لوگ دن چڑھے ہی جمع ہو جائیں |
|
4 | ضُحَاهَا |
وَأَغْطَشَ لَيْلَهَا وَأَخْرَجَ ضُحَاهَا [79-النازعات:29] اسکی رات کو تاریک بنایا اور اس کے دن کو نکالا |
|
5 | ضُحَاهَا |
كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَاهَا [79-النازعات:46] جس روز یہ اسے دیکھ لیں گے تو ایسا معلوم ہوگا کہ صرف دن کا آخری حصہ یا اول حصہ ہی (دنیا میں) رہے ہیں |
|
6 | وَالضُّحَى |
وَالضُّحَى [93-الضحى:1] قسم ہے چاشت کے وقت کی |
|
7 | وَضُحَاهَا |
وَالشَّمْسِ وَضُحَاهَا [91-الشمس:1] قسم ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کی |