قرآن پاک روٹ ورڈز ص ف د کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْأَصْفَادِ
وَتَرَى الْمُجْرِمِينَ يَوْمَئِذٍ مُقَرَّنِينَ فِي الْأَصْفَادِ [14-إبراهيم:49]
آپ اس دن گناه گاروں کو دیکھیں گے کہ زنجیروں میں ملے جلے ایک جگہ جکڑے ہوئے ہوں گے
2
الْأَصْفَادِ
وَآخَرِينَ مُقَرَّنِينَ فِي الْأَصْفَادِ [38-ص:38]
اور دوسرے جنات کو بھی جو زنجیروں میں جکڑے رہتے