نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | صَارِمِينَ |
أَنِ اغْدُوا عَلَى حَرْثِكُمْ إِنْ كُنْتُمْ صَارِمِينَ [68-القلم:22] کہ اگر تمہیں پھل اتارنے ہیں تو اپنی کھیتی پر سویرے ہی سویرے چل پڑو |
|
2 | كَالصَّرِيمِ |
فَأَصْبَحَتْ كَالصَّرِيمِ [68-القلم:20] پس وه باغ ایسا ہو گیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی |
|
3 | لَيَصْرِمُنَّهَا |
إِنَّا بَلَوْنَاهُمْ كَمَا بَلَوْنَا أَصْحَابَ الْجَنَّةِ إِذْ أَقْسَمُوا لَيَصْرِمُنَّهَا مُصْبِحِينَ [68-القلم:17] بیشک ہم نے انہیں اسی طرح آزما لیا جس طرح ہم نے باغ والوں کو آزمایا تھا جبکہ انہوں نے قسمیں کھائیں کہ صبح ہوتے ہی اس باغ کے پھل اتار لیں گے |