قرآن پاک روٹ ورڈز ص د ي کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
تَصَدَّى
فَأَنْتَ لَهُ تَصَدَّى [80-عبس:6]
اس کی طرف تو تو پوری توجہ کرتا ہے
2
وَتَصْدِيَةً
وَمَا كَانَ صَلَاتُهُمْ عِنْدَ الْبَيْتِ إِلَّا مُكَاءً وَتَصْدِيَةً فَذُوقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُونَ [8-الأنفال:35]
اور ان کی نماز کعبہ کے پاس صرف یہ تھی سیٹیاں بجانا اور تالیاں بجانا۔ سو اپنے کفر کے سبب اس عذاب کا مزه چکھو