نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الصُّحُفُ |
وَإِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْ [81-التكوير:10] اور جب نامہٴ اعمال کھول دیئے جائیں گے |
|
2 | الصُّحُفِ |
وَقَالُوا لَوْلَا يَأْتِينَا بِآيَةٍ مِنْ رَبِّهِ أَوَلَمْ تَأْتِهِمْ بَيِّنَةُ مَا فِي الصُّحُفِ الْأُولَى [20-طه:133] انہوں نے کہا کہ یہ نبی ہمارے پاس اپنے پروردگار کی طرف سے کوئی نشانی کیوں نہیں ﻻیا؟ کیا ان کے پاس اگلی کتابوں کی واضح دلیل نہیں پہنچی؟ |
|
3 | الصُّحُفِ |
إِنَّ هَذَا لَفِي الصُّحُفِ الْأُولَى [87-الأعلى:18] یہ باتیں پہلی کتابوں میں بھی ہیں |
|
4 | بِصِحَافٍ |
يُطَافُ عَلَيْهِمْ بِصِحَافٍ مِنْ ذَهَبٍ وَأَكْوَابٍ وَفِيهَا مَا تَشْتَهِيهِ الْأَنْفُسُ وَتَلَذُّ الْأَعْيُنُ وَأَنْتُمْ فِيهَا خَالِدُونَ [43-الزخرف:71] ان کے چاروں طرف سے سونے کی رکابیاں اور سونے کے گلاسوں کا دور چلایا جائے گا، ان کے جی جس چیز کی خواہش کریں اور جس سے ان کی آنکھیں لذت پائیں، سب وہاں ہوگا اور تم اس میں ہمیشہ رہو گے |
|
5 | صُحُفًا |
بَلْ يُرِيدُ كُلُّ امْرِئٍ مِنْهُمْ أَنْ يُؤْتَى صُحُفًا مُنَشَّرَةً [74-المدثر:52] بلکہ ان میں سے ہر شخص چاہتا ہے کہ اسے کھلی ہوئی کتابیں دی جائیں |
|
6 | صُحُفًا |
رَسُولٌ مِنَ اللَّهِ يَتْلُو صُحُفًا مُطَهَّرَةً [98-البينة:2] اللہ تعالیٰ کا ایک رسول جو پاک صحیفے پڑھے |
|
7 | صُحُفٍ |
فِي صُحُفٍ مُكَرَّمَةٍ [80-عبس:13] (یہ تو) پر عظمت صحیفوں میں (ہے) |
|
8 | صُحُفِ |
أَمْ لَمْ يُنَبَّأْ بِمَا فِي صُحُفِ مُوسَى [53-النجم:36] کیا اسے اس چیز کی خبر نہیں دی گئی جو موسیٰ (علیہ السلام) کے |
|
9 | صُحُفِ |
صُحُفِ إِبْرَاهِيمَ وَمُوسَى [87-الأعلى:19] (یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کی کتابوں میں |