قرآن پاک روٹ ورڈز ش ك ل کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
شَاكِلَتِهِ
قُلْ كُلٌّ يَعْمَلُ عَلَى شَاكِلَتِهِ فَرَبُّكُمْ أَعْلَمُ بِمَنْ هُوَ أَهْدَى سَبِيلًا [17-الإسراء:84]
کہہ دیجئیے! کہ ہر شخص اپنے طریقہ پر عامل ہے جو پوری ہدایت کے راستے پر ہیں انہیں تمہارا رب ہی بخوبی جاننے واﻻ ہے
2
شَكْلِهِ
وَآخَرُ مِنْ شَكْلِهِ أَزْوَاجٌ [38-ص:58]
اس کے علاوه اور طرح طرح کے عذاب