قرآن پاک روٹ ورڈز ش ت و کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الشِّتَاءِ
إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ [106-قريش:2]
(یعنی) انہیں جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے لئے۔ (اس کے شکریہ میں)