قرآن پاک روٹ ورڈز س ق م کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
سَقِيمٌ
فَقَالَ إِنِّي سَقِيمٌ [37-الصافات:89]
اور کہا میں تو بیمار ہوں
2
سَقِيمٌ
فَنَبَذْنَاهُ بِالْعَرَاءِ وَهُوَ سَقِيمٌ [37-الصافات:145]
پس انہیں ہم نے چٹیل میدان میں ڈال دیا اور وه اس وقت بیمار تھے