نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | سَقَرَ |
يَوْمَ يُسْحَبُونَ فِي النَّارِ عَلَى وُجُوهِهِمْ ذُوقُوا مَسَّ سَقَرَ [54-القمر:48] جس دن وه اپنے منھ کے بل آگ میں گھسیٹے جائیں گے (اوران سے کہا جائے گا) دوزخ کی آگ لگنے کے مزے چکھو |
|
2 | سَقَرَ |
سَأُصْلِيهِ سَقَرَ [74-المدثر:26] میں عنقریب اسے دوزخ میں ڈالوں گا |
|
3 | سَقَرَ |
مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَرَ [74-المدثر:42] تمہیں دوزخ میں کس چیز نے ڈاﻻ |
|
4 | سَقَرُ |
وَمَا أَدْرَاكَ مَا سَقَرُ [74-المدثر:27] اور تجھے کیا خبر کہ دوزخ کیا چیز ہے؟ |