نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | السِّدْرَةَ |
إِذْ يَغْشَى السِّدْرَةَ مَا يَغْشَى [53-النجم:16] جب کہ سدره کو چھپائے لیتی تھی وه چیز جو اس پر چھا رہی تھی |
|
2 | سِدْرٍ |
فَأَعْرَضُوا فَأَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ سَيْلَ الْعَرِمِ وَبَدَّلْنَاهُمْ بِجَنَّتَيْهِمْ جَنَّتَيْنِ ذَوَاتَيْ أُكُلٍ خَمْطٍ وَأَثْلٍ وَشَيْءٍ مِنْ سِدْرٍ قَلِيلٍ [34-سبأ:16] لیکن انہوں نے روگردانی کی تو ہم نے ان پر زور کے سیلاب (کا پانی) بھیج دیا اور ہم نے ان کے (ہرے بھرے) باغوں کے بدلے دو (ایسے) باغ دیئے جو بدمزه میوؤں والے اور (بکثرت) جھاؤ اور کچھ بیری کے درختوں والے تھے |
|
3 | سِدْرٍ |
فِي سِدْرٍ مَخْضُودٍ [56-الواقعة:28] وه بغیرکانٹوں کی بیریوں |
|
4 | سِدْرَةِ |
عِنْدَ سِدْرَةِ الْمُنْتَهَى [53-النجم:14] سدرةالمنتہیٰ کے پاس |