نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الْمَسْجُورِ |
وَالْبَحْرِ الْمَسْجُورِ [52-الطور:6] اور بھڑکائے ہوئے سمندر کی |
|
2 | سُجِّرَتْ |
وَإِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ [81-التكوير:6] اور جب سمندر بھڑکائے جائیں گے |
|
3 | يُسْجَرُونَ |
فِي الْحَمِيمِ ثُمَّ فِي النَّارِ يُسْجَرُونَ [40-غافر:72] کھولتے ہوئے پانی میں اور پھر جہنم کی آگ میں جلائے جائیں گے |