نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الزَّقُّومِ |
أَذَلِكَ خَيْرٌ نُزُلًا أَمْ شَجَرَةُ الزَّقُّومِ [37-الصافات:62] کیا یہ مہمانی اچھی ہے یا سینڈھ (زقوم) کا درخت؟ |
|
2 | الزَّقُّومِ |
إِنَّ شَجَرَتَ الزَّقُّومِ [44-الدخان:43] بیشک زقوم (تھوہر) کا درخت |
|
3 | زَقُّومٍ |
لَآكِلُونَ مِنْ شَجَرٍ مِنْ زَقُّومٍ [56-الواقعة:52] البتہ کھانے والے ہو تھوہر کا درخت |