نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | زَجْرًا |
فَالزَّاجِرَاتِ زَجْرًا [37-الصافات:2] پھر پوری طرح ڈانٹنے والوں کی |
|
2 | زَجْرَةٌ |
فَإِنَّمَا هِيَ زَجْرَةٌ وَاحِدَةٌ فَإِذَا هُمْ يَنْظُرُونَ [37-الصافات:19] وه تو صرف ایک زور کی جھڑکی ہے کہ یکایک یہ دیکھنے لگیں گے |
|
3 | زَجْرَةٌ |
فَإِنَّمَا هِيَ زَجْرَةٌ وَاحِدَةٌ [79-النازعات:13] (معلوم ہونا چاہئے) وه تو صرف ایک (خوفناک) ڈانٹ ہے |
|
4 | فَالزَّاجِرَاتِ |
فَالزَّاجِرَاتِ زَجْرًا [37-الصافات:2] پھر پوری طرح ڈانٹنے والوں کی |
|
5 | مُزْدَجَرٌ |
وَلَقَدْ جَاءَهُمْ مِنَ الْأَنْبَاءِ مَا فِيهِ مُزْدَجَرٌ [54-القمر:4] یقیناً ان کے پاس وه خبریں آچکی ہیں جن میں ڈانٹ ڈپٹ (کی نصیحت) ہے |
|
6 | وَازْدُجِرَ |
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍ فَكَذَّبُوا عَبْدَنَا وَقَالُوا مَجْنُونٌ وَازْدُجِرَ [54-القمر:9] ان سے پہلے قوم نوح نے بھی ہمارے بندے کو جھٹلایا تھا اور یہ دیوانہ بتلا کر جھڑک دیا گیا تھا |