قرآن پاک روٹ ورڈز ر ق م کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
مَرْقُومٌ
كِتَابٌ مَرْقُومٌ [83-المطففين:9]
(یہ تو) لکھی ہوئی کتاب ہے
2
مَرْقُومٌ
كِتَابٌ مَرْقُومٌ [83-المطففين:20]
(وه تو) لکھی ہوئی کتاب ہے
3
وَالرَّقِيمِ
أَمْ حَسِبْتَ أَنَّ أَصْحَابَ الْكَهْفِ وَالرَّقِيمِ كَانُوا مِنْ آيَاتِنَا عَجَبًا [18-الكهف:9]
کیا تو اپنے خیال میں غار اور کتبے والوں کو ہماری نشانیوں میں سے کوئی بہت عجیب نشانی سمجھ رہا ہے؟