نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | بَكَتْ |
فَمَا بَكَتْ عَلَيْهِمُ السَّمَاءُ وَالْأَرْضُ وَمَا كَانُوا مُنْظَرِينَ [44-الدخان:29] سو ان پر نہ تو آسمان وزمین روئے اور نہ انہیں مہلت ملی |
|
2 | تَبْكُونَ |
وَتَضْحَكُونَ وَلَا تَبْكُونَ [53-النجم:60] اور ہنس رہے ہو؟ روتے نہیں؟ |
|
3 | وَأَبْكَى |
وَأَنَّهُ هُوَ أَضْحَكَ وَأَبْكَى [53-النجم:43] اور یہ کہ وہی ہنساتا ہے اور وہی رﻻتا ہے |
|
4 | وَبُكِيًّا |
أُولَئِكَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّينَ مِنْ ذُرِّيَّةِ آدَمَ وَمِمَّنْ حَمَلْنَا مَعَ نُوحٍ وَمِنْ ذُرِّيَّةِ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْرَائِيلَ وَمِمَّنْ هَدَيْنَا وَاجْتَبَيْنَا إِذَا تُتْلَى عَلَيْهِمْ آيَاتُ الرَّحْمَنِ خَرُّوا سُجَّدًا وَبُكِيًّا [19-مريم:58] یہی وه انبیا ہیں جن پر اللہ تعالیٰ نے فضل وکرم کیا جو اوﻻد آدم میں سے ہیں اور ان لوگوں کی نسل سے ہیں جنہیں ہم نے نوح (علیہ السلام) کے ساتھ کشتی میں چڑھا لیا تھا، اور اوﻻد ابراہیم ویعقوب سے اور ہماری طرف سے راه یافتہ اور ہمارے پسندیده لوگوں میں سے۔ ان کے سامنے جب اللہ رحمان کی آیتوں کی تلاوت کی جاتی تھی یہ سجده کرتے اور روتے گڑگڑاتے گر پڑتے تھے |
|
5 | وَلْيَبْكُوا |
فَلْيَضْحَكُوا قَلِيلًا وَلْيَبْكُوا كَثِيرًا جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ [9-التوبة:82] پس انہیں چاہئے کہ بہت کم ہنسیں اور بہت زیاده روئیں بدلے میں اس کے جو یہ کرتے تھے |
|
6 | يَبْكُونَ |
وَجَاءُوا أَبَاهُمْ عِشَاءً يَبْكُونَ [12-يوسف:16] اور عشا کے وقت (وه سب) اپنے باپ کے پاس روتے ہوئے پہنچے |
|
7 | يَبْكُونَ |
وَيَخِرُّونَ لِلْأَذْقَانِ يَبْكُونَ وَيَزِيدُهُمْ خُشُوعًا [17-الإسراء:109] وه اپنی ٹھوڑیوں کے بل روتے ہوئے سجده میں گر پڑ تے ہیں اور یہ قرآن ان کی عاجزی اور خشوع اور خضوع بڑھا دیتا ہے |