قرآن پاک روٹ ورڈز أ ش ر کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
أَشِرٌ
أَأُلْقِيَ الذِّكْرُ عَلَيْهِ مِنْ بَيْنِنَا بَلْ هُوَ كَذَّابٌ أَشِرٌ [54-القمر:25]
کیا ہمارے سب کے درمیان صرف اسی پر وحی اتاری گئی؟ نہیں بلکہ وه جھوٹا اور شیخی خور ہے
2
الْأَشِرُ
سَيَعْلَمُونَ غَدًا مَنِ الْكَذَّابُ الْأَشِرُ [54-القمر:26]
اب سب جان لیں گے کل کو کہ کون جھوٹا اور شیخی خور تھا؟