قرآن پاک لفظ يُنْزَفُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يُنْزَفُونَ
لَا فِيهَا غَوْلٌ وَلَا هُمْ عَنْهَا يُنْزَفُونَ [37-الصافات:47]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
نہ اس سے درد سر ہو اور نہ اس کے پینے سے بہکیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
نہ اس سے دردِ سر ہو اور نہ وہ اس سے متوالے ہوں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
نہ اس میں کوئی درد سر ہوگا اور نہ وہ اس سے مدہوش کیے جائیں گے۔