نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | يُكَذِّبُكَ |
فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّينِ [95-التين:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس تجھے اب روز جزا کے جھٹلانے پر کون سی چیز آماده کرتی ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس اس کے بعد کون سی چیز تجھے جزا کے بارے میں جھٹلانے پر آمادہ کرتی ہے؟ |