قرآن پاک لفظ يُفْرَقُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يُفْرَقُ
فِيهَا يُفْرَقُ كُلُّ أَمْرٍ حَكِيمٍ [44-الدخان:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اسی رات میں ہر ایک مضبوط کام کا فیصلہ کیا جاتا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اسی رات میں تمام حکمت کے کام فیصل کئے جاتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اسی میں ہر محکم کام کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔