قرآن پاک لفظ يُفَجِّرُونَهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يُفَجِّرُونَهَا
عَيْنًا يَشْرَبُ بِهَا عِبَادُ اللَّهِ يُفَجِّرُونَهَا تَفْجِيرًا [76-الإنسان:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو ایک چشمہ ہے۔ جس سے اللہ کے بندے پئیں گے اس کی نہریں نکال لے جائیں گے (جدھر چاہیں)
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ ایک چشمہ ہے جس میں سے خدا کے بندے پئیں گے اور اس میں سے (چھوٹی چھوٹی) نہریں نکالیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ ایک چشمہ ہے جس سے اللہ کے بندے پییں گے، وہ اسے بہا کر لے جائیں گے، خوب بہاکر لے جانا۔