قرآن پاک لفظ يُعِيدُكُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يُعِيدُكُمْ
ثُمَّ يُعِيدُكُمْ فِيهَا وَيُخْرِجُكُمْ إِخْرَاجًا [71-نوح:18]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر تمہیں اسی میں لوٹا لے جائے گا اور (ایک خاص طریقہ) سے پھر نکالے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر اسی میں تمہیں لوٹا دے گا اور (اسی سے) تم کو نکال کھڑا کرے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر دوبارہ وہ تمھیں اس میں لوٹائے گا اور تمھیں نکالے گا، خاص طریقے سے نکالنا۔