قرآن پاک لفظ يُصِرُّونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يُصِرُّونَ
وَكَانُوا يُصِرُّونَ عَلَى الْحِنْثِ الْعَظِيمِ [56-الواقعة:46]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور بڑے بڑے گناہوں پر اصرار کرتے تھے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور گناہ عظیم پر اڑے ہوئے تھے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور وہ بہت بڑے گناہ (شرک) پر اڑے رہتے تھے۔