قرآن پاک لفظ يُصَدِّقُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يُصَدِّقُونَ
وَالَّذِينَ يُصَدِّقُونَ بِيَوْمِ الدِّينِ [70-المعارج:26]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جو انصاف کے دن پر یقین رکھتے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جو روز جزا کو سچ سمجھتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور وہ جو جزا کے دن کو سچا مانتے ہیں۔