قرآن پاک لفظ يُسْقَوْنَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يُسْقَوْنَ
يُسْقَوْنَ مِنْ رَحِيقٍ مَخْتُومٍ [83-المطففين:25]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہ لوگ سربمہر خالص شراب پلائے جائیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ان کو خالص شراب سربمہر پلائی جائے گی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
انھیں ایسی خالص شراب پلائی جائے گی جس پر مہر لگی ہو گی۔