قرآن پاک لفظ يُرْسَلُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يُرْسَلُ
يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاظٌ مِنْ نَارٍ وَنُحَاسٌ فَلَا تَنْتَصِرَانِ [55-الرحمن:35]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑا جائے گا پھر تم مقابلہ نہ کر سکو گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا تو پھر تم مقابلہ نہ کرسکو گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تم پر آگ کا شعلہ اور دھواں چھوڑا جائے گا، پھر تم اپنے آپ کو بچا نہیں سکو گے۔