نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | يُدْخَلَ |
أَيَطْمَعُ كُلُّ امْرِئٍ مِنْهُمْ أَنْ يُدْخَلَ جَنَّةَ نَعِيمٍ [70-المعارج:38]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا ان میں سے ہر ایک کی توقع یہ ہے کہ وه نعمتوں والی جنت میں داخل کیا جائے گا؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا ان میں سے ہر شخص یہ توقع رکھتا ہے کہ نعمت کے باغ میں داخل کیا جائے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا ان میں سے ہر آدمی طمع رکھتا ہے کہ اسے نعمت والی جنت میں داخل کیا جائے گا؟ |