نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | يُخْسِرُونَ |
وَإِذَا كَالُوهُمْ أَوْ وَزَنُوهُمْ يُخْسِرُونَ [83-المطففين:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب انہیں ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو کم دیتے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب ان کو ناپ کر یا تول کر دیں تو کم کر دیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب انھیں ماپ کر، یا انھیں تول کر دیتے ہیں تو کم دیتے ہیں۔ |