قرآن پاک لفظ يُحْيِينِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يُحْيِينِ
وَالَّذِي يُمِيتُنِي ثُمَّ يُحْيِينِ [26-الشعراء:81]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور وہی مجھے مار ڈالے گا پھر زنده کردے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جو مجھے مارے گا اور پھر زندہ کرے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور وہ جو مجھے موت دے گا، پھر مجھے زندہ کرے گا۔