قرآن پاک لفظ يَوْمِهِمُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يَوْمِهِمُ
فَوَيْلٌ لِلَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ يَوْمِهِمُ الَّذِي يُوعَدُونَ [51-الذاريات:60]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس خرابی ہے منکروں کو ان کے اس دن کی جس کا وعده دیئے جاتے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جس دن کا ان کافروں سے وعدہ کیا جاتا ہے اس سے ان کے لئے خرابی ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر بڑی ہلاکت ہے ان لوگوں کے لیے جنھوں نے کفر کیا، ان کے اس دن سے جس کا وہ وعدہ دیے جاتے ہیں۔