قرآن پاک لفظ يَهْدِينِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يَهْدِينِ
الَّذِي خَلَقَنِي فَهُوَ يَهْدِينِ [26-الشعراء:78]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی میری رہبری فرماتا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی مجھے رستہ دکھاتا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ جس نے مجھے پیدا کیا، پھر وہی مجھے راستہ دکھاتا ہے۔