نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | يَنْهَى |
أَرَأَيْتَ الَّذِي يَنْهَى [96-العلق:9]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(بھلا) اسے بھی تو نے دیکھا جو بندے کو روکتا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو منع کرتا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا تونے اس شخص کو دیکھا جو منع کرتا ہے۔ |