قرآن پاک لفظ يَنْصُرُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يَنْصُرُ
بِنَصْرِ اللَّهِ يَنْصُرُ مَنْ يَشَاءُ وَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ [30-الروم:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اللہ کی مدد سے، وه جس کی چاہتا ہے مدد کرتا ہے۔ اصل غالب اور مہربان وہی ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یعنی) خدا کی مدد سے۔ وہ جسے چاہتا ہے مدد دیتا ہے اور وہ غالب (اور) مہربان ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اللہ کی مدد سے، وہ مدد کرتا ہے جس کی چاہتا ہے اور وہی سب پر غالب، نہایت رحم والا ہے۔