قرآن پاک لفظ يَمْحُو کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يَمْحُو
يَمْحُو اللَّهُ مَا يَشَاءُ وَيُثْبِتُ وَعِنْدَهُ أُمُّ الْكِتَابِ [13-الرعد:39]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اللہ جو چاہے مٹا دے اور جو چاہے ﺛابت رکھے، لوح محفوظ اسی کے پاس ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
خدا جس کو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور (جس کو چاہتا ہے) قائم رکھتا ہے اور اسی کے پاس اصل کتاب ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اللہ مٹا دیتا ہے جو چاہتا ہے اور ثابت رکھتا ہے اور اسی کے پاس اصل کتاب ہے۔