نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | يَمَسُّهُ |
لَا يَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ [56-الواقعة:79]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جسے صرف پاک لوگ ہی چھو سکتے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس کو وہی ہاتھ لگاتے ہیں جو پاک ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اسے کوئی ہاتھ نہیں لگاتا مگر جو بہت پاک کیے ہوئے ہیں۔ |