نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | يَكِيدُونَ |
إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْدًا [86-الطارق:15]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
البتہ کافر داؤ گھات میں ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ لوگ تو اپنی تدبیروں میں لگ رہے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک وہ خفیہ تدبیر کرتے ہیں، ایک خفیہ تدبیر۔ |