نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | يَفْقَهُوا |
يَفْقَهُوا قَوْلِي [20-طه:28]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تاکہ لوگ میری بات اچھی طرح سمجھ سکیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تاکہ وہ بات سمجھ لیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہ وہ میری بات سمجھ لیں۔ |